سید محمد ہادی راجی نے کہا کہ ہم اجتماعات کے لئے ایک درجہ بندی پر غور کر رہے ہیں، اس اجتماعات جو ایک خاص افراد سے کم ہوئے اور ان کا موضوع اصولی آئين کے خلاف نہیں ہو اور پولیس فورسز کی سلامتی کی فراہمی کے لئے کافی ہے اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہے اور ان کو شہروں کی آبادی کے مطابق خاص مقامات سے استعمال کرنا چاہیئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور:
ایران احتجاجی اجتماعات کے قانون کا مسودہ تیار کرے گا
17 دسمبر، 2022، 2:24 PM
News ID:
84972627
تہران، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے قانونی امور نے کہا ہے کہ ہم پر امن احتجاجی اجتماعات سے متعلق قانون کا مسودہ تیار کر رہے ہیں اور شہروں کی آبادی اور معاشرے کی سلامتی کے مطابق، اس اجتماعات کے لئے خاص مقامات استعمال کئے جاتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مغربی ممالک کے مداخلت پسندانہ اقدامات پر رد عمل؛
قانون کیخلاف ورزی اور فسادات کی روک تھام حکومتوں کی ذمہ داری ہے
تہران۔ ارنا- ایرای محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بعض مغربی ممالک کیجانب سے ایران کے اندورنی معاملات…
-
دشمن نے ایران کیخلاف فرضی، علمی اور میڈیا جنگ شروع کیا: جنرل باقری
بوشہر، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ملک کے ساتھ فوجی تصادم کے…
-
ایران کی حالیہ فسادات میں 200 افراد جاں بحق ہوگئے
تہران۔ ارنا- ایران کی قومی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں ملک میں حالیہ واقعات سے متعلق وضاحتیں…
آپ کا تبصرہ